پیر، 8 جولائی، 2024

عورت آخر چاہتی کیا ہے۔??

 

‏ایک  بندے کو پھانسی  لگنے والی تھی۔۔!
‏وقت کے راجا نے کہا کہ،
‏میں تمہاری جان بخش دوں گا،
‏اگر تم میرے ایک سوال کا صحیح جواب بتا دو گے تو۔۔۔۔
https://www.highrevenuenetwork.com/vyr6b555z?key=4272835b1cfc287c0d5810850227ccb0

‏سوال تھا کہ،

‏*عورت آخر چاہتی کیا ہے۔۔۔۔؟*
‏اس نے کہا کہ،
‏کچھ مہلت ملے، تو یہ پتا کر کے بتا سکتا ہوں۔۔۔۔
‏راجا نے ایک سال کی مہلت دے دی۔۔۔۔

‏وہ بہت گھوما،
‏بہت سے لوگوں سے ملا،
‏مگر کہیں سے بھی کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملا۔۔۔۔
‏آخر میں کسی نے کہا کہ،‏دور جنگل میں ایک چڑیل رہتی ہے،‏وہ ضرور بتا سکتی ہے تمہارے اس سوال کا جواب۔۔۔۔!
‏وہ اُس چڑیل کے پاس پہنچا اور اپنا سوال اُسے بتایا۔۔۔۔
‏چڑیل نے کہا کہ،‏میں ایک شرط پر بتاؤں ‏گی،‏اگر تم مجھ سے شادی کرو گے تو۔۔۔۔؟
‏اس نے سوچا کہ،
‏صحیح جواب کا پتہ نہ چلا تو،‏جان راجا کے ہاتھوں بھی تو جان جانی ہی ہے،‏اسی لئے شادی کے لئے رضامندی ہی بہتر ہے۔۔۔۔
‏شادی ہونے کے بعد چڑیل نے کہا کہ،
‏چونکہ تم نے میری بات مان لی ہے،
‏تو میں نے تمہیں خوش کرنے کے لئے فیصلہ ‏کیا ہے کہ,‏میں 12 گھنٹے تک چڑیل،‏اور 12 گھنٹے خوبصورت پری بن کے تمہارے ساتھ رہوں گی؛‏اب تم یہ بتاؤ کہ،‏دن میں چڑیل رہوں یا رات کو۔۔۔۔؟
‏اب اُس بیچارے نے سوچا کہ،‏اگر یہ دن میں چڑیل ہوئی تو دن نہیں گزرے گا،‏اور رات میں ہوئی تو رات ڈر ڈر کر گزرے گی۔۔۔۔!
‏آخر میں اُس نے کہا،
‏جب ‏تمہارا دل کرے تو پری بن جانا،
‏اور جب تمہارا دل کرے تو چڑیل بن جانا۔۔۔۔!
‏یہ بات سن کر چڑیل بہت خوش ہوئی،
‏اور اُس نے خوش ہو کر کہا کہ،
‏چونکہ تم نے مجھے اپنی مرضی کی چھوٹ دے دی ہے،‏تو میں ہمیشہ ہی پری بن کے رہا کروں گی۔۔۔!
‏پھر چڑیل نے کہا کہ،
https://www.highrevenuenetwork.com/sumdkmdgt?key=143e231b9bc1aca089f8509d7a3da673 ‏راجا کی طرف سے تم سے کیے گئے سوال  ‏کا جواب بھی یہی ہے،
‏عورت ہمیشہ اپنی مرضی ہی کرنا چاہتی ہے،
‏اگر عورت کو اپنی مرضی کرنے دو گے،
‏تو وہ پری بن کر رہے گی؛
‏اور اگر نہیں کرنے دو گے،‏تو چڑیل بن کر رہے گی۔۔۔!


‏ اپنی باقی زندگی کا فیصلہ خود کر لیں کہ زندگی کیسے گزارنی ہے
‏پری کے ساتھ،
https://www.highrevenuenetwork.com/tazzqz9mx3?key=911bb1942c2277944dd2d42f6148f8fa ‏یا پھر چڑیل کے ساتھ 💕

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Wazan kam karny ka treeqa

atOptions = { 'key' : '66317cf8db762ef5933a13cb529fb229', 'format' : 'iframe', 'height' :...